خوش آمدید، بہت بہت شکریہ کہ آپ میری ویب سائیٹ پر تشریف لائے۔ اگر آپ ایک سادہ، پرسکون اور کامیاب زندگی کے خواہاں ہیں تو اس ویب سائیٹ پر آپ کی دلچسپی کا بہت سا مواد ملے گا۔ میرا نام شاہ معین الدین ہے،چکوال کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں رہائش پذیر ہوں، پیشے کے لحاظ سے ایک Solopreneur ہوں ااور آن لائن مختلف کام کر کے اپنی روزی روٹی کماتا ہوں۔ میری رسمی تعلیم کمپیوٹر کے شعبے میں ہے اور میں ڈی ٹٹس ڈاٹ کام پر اردو زبان میں ڈیزائن اور ڈیویلپمنٹ سکھاتا ہوں، اگر آپ ڈیزائنر یا ڈیویلپر بن کر آن لائن کام کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو DeTuts ویب سائیٹ ضرور چیک کرنی چاہیے۔

 

error: !!معذرت، کاپی کی اجازت نہیں