میرا نام شاہ معین الدین ہے، چکوال کے ایک گاؤں میں رہائش پذیر ہوں۔ رسمی تعلیم کمپیوٹر سائنس میں ہے اور میرا پسندیدہ موضوع زندگی ہے۔ فری لانس ڈیزائن / ڈیویلپمنٹ روزی روٹی کا ذریعہ ہیں۔ کوئی گرو یا موٹیویشنل کوچ نہیں ہوں لیکن کوشش کر رہا ہوں کہ جو سیکھوں وہ اپنے جیسوں کو سکھا دوں۔ اس کوشش میں کس حد تک کامیاب ہوتا ہوں یہ تو آپ ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔

error: !!معذرت، کاپی کی اجازت نہیں