آن لائن بہتر مطالعہ ۔ کم وقت میں زیادہ پڑھیں

جب بھی آپ گوگل پر کسی موضوع کو  تلاش کرتے ہیں یا پھر سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوتے ہیں تو بے شمار ایسے مضامین ہمارے سامنے آتے ہیں جنہیں ہم  پڑھنا چاہتے ہیں، ہم کلکس پر کلکس کیے چلے جاتے ہیں اور بے شمار مضامین  نئی ٹیبز میں … مزید پڑھیے

ڈراپ باکس: کیا، کیوں، کیسے؟

بھلا بتائیے تو کیسا رہے گا اگر آپ کے گھر پر موجود کمپیوٹر میں ایک فولڈر ہو جس کے اندر آپ جو بھی فائلز، تصاویر، میوزک وغیرہ رکھیں وہ خود بخود آپ کے دفتر کے کمپیوٹر، آپ کے لیپ ٹاپ، موبائل اور ٹیبلٹ وغیرہ میں آ جائیں، آپ کسی بھی … مزید پڑھیے

1000 روپے ماہانہ والا انٹرنیشنل آن لائن سکول

SkillShare ایک آن لائن کورسز کی ویب سائیٹ ہے جہاں پر گرافکس ڈیزائن، ویب ڈیویلپمنٹ اور فوٹوگرافی سے لے کر کوکنگ تک تقریباً ہر موضوع پر کلاسز موجود ہیں۔ آپ اس کو ایک انٹرنیشل سکول کہ سکتے ہیں جہاں پر اپنے موضوع کے ماہر اساتذہ آپ کو آپ کی پسند … مزید پڑھیے

10 پلگ انز جو ہر ورڈپریس ویب سائیٹ میں انسٹال ہونے چاہئیں [ویڈیو]

چاہے آپ ورڈپریس کی مدد سے ایک بلاگ بنائیں یا پھر اپنے کاروبار کے لیے ویب سائیٹس آپ کو اس پر کچھ ضروری پلگ انز ضرور انسٹال کرنے چاہئیں۔ آج کی ویڈیو کے اندر میں نے ان 10 پلگ انز کی بات کی ہے جو کہ ہر ویب سائیٹ کا … مزید پڑھیے

Gravit Designer ۔ مفت ویکٹر ڈیزائن سافٹ ویئر

اگر آپ ایک گرافک یا ویب ڈیزائنر ہیں تو ایڈوب کے مختلف سافٹ ویئر سے یقیناً آپ کا واسطہ پڑا ہو گا اور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ایڈوب کے سافٹ ویئر چاہے وہ فوٹوشاپ ہو یا پھر السٹریٹر یا پھر کوئی اور سافٹ ویئر، اپنے شعبے میں … مزید پڑھیے

ونڈوز کے 5 مشہور سافٹ ویئر کا مفت لینکس متبادل

ونڈو کے لیے قیمتاً دستیاب مختلف پروفیشنل سافٹ ویئرانتہائی شاندار اور بہترین کام کرتے ہیں۔ لیکن ان کے اندر ایک خرابی ہے، وہ ٹھیک ٹھاک مہنگے ہیں۔ پروفیشنل حضرات اور کاروباری ادارے جو ان کو کاروباری مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں ان کے لیے ان کو خریدنا زیادہ مشکل … مزید پڑھیے

error: !!معذرت، کاپی کی اجازت نہیں