ضروری اور غیر ضروری [کتاب خلاصہ]

انسانوں کی اکثریت زندگی میں بہت سے کام کرنا اور بہت کچھ حاصل کرنا چاہتی ہے لیکن اکثر اس “بہت” کے چکر میں ہم کچھ بھی حاصل نہیں کر پاتے۔ یہ ایک عام مشاہدے کی بات ہے کہ وہ شخص جو زندگی میں سب کچھ کرنا چاہتا ہے وہ اکثر … مزید پڑھیے

5 سیکنڈز از Mel Robbins [کتاب خلاصہ]

Mel Robbins مشہور وی لاگر، بلاگر، سپیکر اور کاروباری شخصیت ہیں، Mel Robbinsکی کتاب  The 5 Second Rule پچھلے سال 2017ء میں منظر عام پر آئی اور اس نے کافی لوگوں کو متاثر کیا۔ اس کتاب میں مصنفہ نے ایک فارمولا دیا ہے جس کے تحت آپ اپنی زندگی اور کام … مزید پڑھیے

سستی اور کاہلی کا علاج [کتاب خلاصہ]

برائن ٹریسی دنیا کے جانے مانے ٹرینر، اسپیکر، استاد اور مصنف ہیں۔ ذاتی بہتری کے موضوعات پر آپ کی کئی کتب چھپ چکی ہی۔ آپ پوری دنیا میں سیمینارز اور ٹریننگ کراتے ہیں۔ زیرِ نظر کتاب Eat That Frog کے اندر برائن ٹریسی نے ایسے طریقے بتائے ہیں جن پر عمل … مزید پڑھیے

میری کہانی از اشتیاق احمد

میں ہر گز یہ بات نہیں کروں گا کہ میرا تمام بچپن اشتیاق احمد کے ناول پڑھتے گزرا ہے لیکن اس میں کوئی مبالغہ نہیں کہ بچپن میں اشتیاق احمد کو کافی پڑھنے کا موقع ملا۔ میرا باشعور بچپن کیوں کہ اکیسویں صدی میں آیا اس لیے آپ یہ کہ … مزید پڑھیے

اخبار کی راتیں اور ریڈیو کے دن ۔ رضا علی عابدی

رضا علی عابدی کی پہلی کتاب جو میرے مطالعہ میں آئی وہ “کتب خانہ” تھی اور سچ پوچھیں تو اس پہلی ہی کتاب نے مجھے ان کی تحریر کا گرویدہ بنا دیا۔ ایک تو ذکر کتابوں کا اور پھر اوپر سے آسان اور سلیس زبان، الفاظ اور تراکیب کا چناؤ … مزید پڑھیے

error: !!معذرت، کاپی کی اجازت نہیں