ویب سائیٹ اپڈیٹ

آپ بھی کہیں گے “یہ کیا؟”، ابھی ویب سائیٹ چلنا تو دور صحیح سے بنی بھی نہیں اور اپڈیٹ بھی آگئی، واہ بھائی واہ۔ اصل میں اس ویب سائیٹ یا بلاگ جو بھی آپ کہیں کو شروع کرنے کے چند دنوں کے بعد میں نے ایک تحریر بنام کچھ باتیں اس … مزید پڑھیے

کچھ باتیں اس ویب سائیٹ اور یوٹیوب چینل سے متعلق

کافی مدتوں سے یہ خواہش تھی کہ اردو زبان میں اپنا ایک بلاگ ہو جہاں میں زندگی میں جو سیکھوں وہ اپنے ہم زبانوں کو سکھا سکوں۔ مجھے استاد، مینٹور، گرو ہونے کا دعوٰی نہیں ہے اور نہ ہی انشاءاللہ کبھی ہوگا، میں اپنی ساری عمر طالبِ علم کے طور … مزید پڑھیے

error: !!معذرت، کاپی کی اجازت نہیں